উভয় মসজিদে ইতিকাফ করতে হবে। যে মসজিদে ইতিকাফ বাদ পরবে সে মসজিদের গ্রামবাসী গুনাহগার হবে।
واضح رہے کہ کسی علاقہ یا محلہ کی صرف ایک مسجد میں اعتکاف کرنے سے پورے علاقہ والوں کی طرف سے سنتِ کفایہ ادا نہیں ہو گی، بلکہ جس طرح محلہ کی ہر مسجد میں تراویح کی جماعت قائم کرنا سنتِ کفایہ ہے، اسی طرح ہر مسجد میں اعتکاف کے لیے بیٹھنا بھی سنتِ کفایہ ہے؛ لہذا اگر کسی مسجد والے اعتکاف نہیں کریں گے تو وہ گناہ گار ہوں گے۔
توی نمبر : 144008201618
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فقط واللہ اعلم